

Loading content...
معظمہ مخدومہ طاہرہ ملکہئِ عالمین عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی فتح مبین کی عظمت کا اندازہ آپ اسی بات سے کر سکتے ہیں کہ اپنے پاک بھائی علیہ الصلواة والسلام کے سب سے بڑے دشمن بلکہ قاتل کے گھر میں عزاداری اور ماتم داری کا قیام فرما کر ثابت کر دیا کہ حق کا علم کبھی سرنگوں ہو ہی نہیں سکتا، ہمارے پاک بھائی علیہ الصلواة والسلام کا پاک نام ہمیشہ زندہ و جاوید رہے گا اور قیامت تک اسے کوئی نہیں مٹا سکے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار