

Loading content...
ہندہ محل میں واپس آئی، تاریخ کے الفاظ ہیں کہ قصر بنی امیہ میں پورے تین دن تک مظلومین کربلا علیہم الصلواة والسلام کی عزاداری جاری رہی، بنی امیہ کی عورتیں پرسہ دیتی رہیں، اہل حرم توحید صلواة اللہ علیہن یہاں مرثیہ خوانی کرتے رہے ،دمشق کی عورتیں ماتم کرتی رہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار