

Loading content...
ملعونِ شام نے اہل دربار کے سامنے شرمندہ ہو کر کہاتم اپنا پردہ درست کرو، میں تمہیں امام حسین علیہ الصلواة والسلام کے غم میں رونے سے نہیں روکتا، کیونکہ وہ تمام قریش کے فریاد رس اور سردار ہیںاور وہ اس قابل ہیں کہ شریف زادیوں کی آنکھیں ان کے غم میں آنسو ؤں کا نذرانہ پیش کریں، وہ کفو کریم سے تعلق رکھتے ہیں، لہٰذا ان کے غم میں رونا زیبا ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار