

Loading content...
بنی امیہ کی تمام عورتیں محل کے اندر انتظار میں تھیںادھر جونہی پردہ داران وحدت صلواة اللہ علیہن قصر کے دروازے پر پہنچے تو جناب شریکتہ الحسینؐ صلواة اللہ علیہا کی نگاہ پڑی ، پاک بھائی کا سر اطہربے محل نظر آیا ، جونہی ان کی نگاہ سر اطہر پر پڑی تو واحسینا کرتے ہوئے پاک بی بی صلواة اللہ علیہا نے زمین کو زینت بخشی، تمام پردہ دارارانِ وحدت کا غم تازہ ہوگیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار