

Loading content...
یزید ملعون نے ایک غلام کو حکم دیا کہ پاک پردہ داروں صلواة اللہ علیہن کی آمد سے قبل قصر بنی امیہ کے صدردروازے پر امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے سر اطہر کو آویزاں کردو … جس وقت سر اطہر آویزاں ہوگیا تھاتو اُس وقت اِس ملعون نے پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کو قصر میں آنے کا پیغام بھیجوایا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار