

Loading content...
ملعونِ شام نے اولین چالیس دن تو تاجدار کربلا علیہ الصلواة والسلام کا سر اطہر جامع مسجد دمشق کے مینار کے ساتھ آویزاں کئے رکھا ، پھراس کے بعد وہ سر پاک اپنے محل کے ایک کمرے میں رکھوا دیا ، لیکن جس دن کاروانِ توحید کو محل میں آنے کی دعوت دی گئی تھی وہ اس کی مجبوری تھی کیونکہ وہ دعوت ملعونِ ازل نے اپنے اہل خانہ کے دبائو پر مجبوراً دی تھی، لیکن اس ملعون کے دل سے شیطانیت کا خاتمہ نہیں ہوا تھا، اس لئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار