Loading content...
جناب سجاد علیہ الصلواة والسلام آل اللہ کے کاروان کے ساتھ محل کی طرف روانہ ہوئے، پردے کا انتظام پہلے ہی ہو چکا تھا، جس وقت یہ مقدس کاروان قصر ملعون کے دروازے پر پہنچا تو قیامت کامنظر تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار