

Loading content...
خاندانِ یزید ملعون کی تمام عورتوں نے عرض کیا کہ ہم پرسہ داری کیلئے ہی آپ کو وہاں لے جانا چاہتی ہیں، اس وقت یزید ملعون کی بڑی بیوی ام عاصم جو خلیفہ ثانی کی بیٹی تھی، کہنے لگی کہ میںتو آپ کی عظمت و شان اور مزاج سے واقف ہوں، میں نے توآپ کا وہ وقت بھی دیکھا ہے کہ جس وقت آپ اپنے پاک گھر میں آباد و شاد تھے ،آپ ضرور تشریف لائیںہم آپ کا شایانِ شان استقبال کریں گے، ان سب کے بے پناہ اصرار پر جناب عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے وعدہ فرمایا کہ ہم انشاء اللہ تشریف لائیں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار