

Loading content...
فاتح شام معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فاتحانہ انداز میں فرمایا کہ اگر تم اپنے قصر شاہی میں میرے پاک مظلوم بھائی علیہ الصلواة والسلام کی عزاداری اور پرسہ داری کا اہتمام کرو تو ہم وہاں آنے کیلئے تیار ہیں، بصورت دیگر ہم وہاں ہرگز نہیں آئیں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار