

Loading content...
اب عقل یہاں چند باتیں توخودبھی اخذ کر سکتی ہے کہ وہ شاہی لباس میں آئی ہو گی جبکہ پاک پردہ دارانِ وحدت صلواة اللہ علیہن کے لباس نورانی ہو چکے تھے، اس کے ہمراہ کنیزیں ہوں گی، جبکہ وہاں عرش کے مالک زندان کی پتھریلی زمین کو عرش قدیر بنا کر مسندخاک پر جلوہ آراء تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار