

Loading content...
صبح ہوئی ،وہ جمعہ کا دن تھا ،ہندہ ملعونِ شام کے پاس جا کر کہنے لگی مجھے اجازت دو میں پاک مخدرات عصمت صلواة اللہ علیہن کی زیارت کے لئے اُن کے پاس جاناچاہتی ہوں اور انہیں اپنے محل میں آنے کی دعوت دینا چاہتی ہوں، ملعونِ ازل نے اجازت دے دی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار