

Loading content...
یہ سن کر اس ملعون نے مجھے کہا کہ تم باہر چلی جاؤ، میں نے باہر جاتے ہوئے اس سے کہا کہ ملعونِ ازل اب تو ظلم روک دو اور پاک مخدراتِ عصمتصلواة اللہ علیہن کو آزاد کردو،ابھی میں نے اپنی آنکھوں سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پریشان زلفیں دیکھی ہیں، وہ اپنے پاک فرزند کا منہ چوم کر فرما رہے تھے کہ ملعون امت نے آپ پر بہت ظلم ڈھائے ہیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار