

Loading content...
ہندہ روایت کرتی ہے کہ جس وقت میری آنکھ کھلی تو میں دوڑ کر یزید ملعون کے کمرے میں گئی، مگر وہ ملعون مجھے وہاں نظر نہیں آیا ، میں نے اسے محل میں تلاش کرنا شروع کیا، آخر کار تلاش کرتی کرتی میں نے اسے محل کے ایک تنگ وتاریک سرداب میں دیکھا وہ ملعون وہاں سر چھپا کر دھاڑیں مار مار کر رو رہا تھا اور کہہ رہا تھا٭ و مالی و للحسینعلیہ الصلواة والسلام
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار