

Loading content...
اُس وقت سر اطہر سے آواز آئی ہندہ! ہم تمہیں اپنی مظلومیت کا کیا کیا حال سنائیں کہ کس طرح قوم شریر نے ہمیں لوٹا ہے،ان لوگوں نے ہمیں اچھی طرح جانتے ،پہچانتے ہوئے پس گردن شہید کیا ہے ، جوانوں کی زندگی میں نشیب وفراز آتے ہی رہتے ہیں، مگرافسوس تو اس بات کا ہے کہ انہوں نے ہماری شہادت کے بعد ہمارے پاک اہل البیت کو اسیر کیا، پھر بازاروں اور درباروں میں ان کی تشہیر کی،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار