

Loading content...
اچانک یہ منظر میری آنکھوں سے اوجھل ہو گیا، تمام پاک ذوات علیہم الصلواة والسلام کے ساتھ ملائکہ بھی غائب ہو گئے، اس وقت میں دوڑ کر امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے سر اطہر کے پاس آئی، میں نے روتے ہوئے عرض کیا اے شہنشاہِ کربلاصلی اللہ علیک ! یہ آپ نے کیا حال بنایا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار