

Loading content...
پھر بین کرتے ہوئے فرمایااے رب ذوالجلال والاکرم دیکھ امت کی طرف سے ہمیں یہی اجر رسالت ملا ہے کہ میرے لخت جگر کو شہید کرکے میرے آباد و شاد گھر کو لوٹ کر کوفیوں اور شامیوں نے عید منائی ہے،ہماری پاک مستورات کو ظالم شام کے بازار اور دربار دکھائے ہیں ،اوراِس وقت بھی وہ جس حالت میں زندگی گزار رہی ہیں ان کی یہ حالت دیکھنا میرے لئے امر محال ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار