

Loading content...
سب سے پہلے سرکار خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس پاک سر کے قریب گئے انہوں نے خود کو اس پاک سر کے اوپر جھکا لیا ،ان کے ہونٹوں کے ساتھ اپنے ہونٹ ملا لئے اور دندانِ مبارک پر بوسے دینے شروع کئے وہ بوسے بھی دے رہے تھے اور رو بھی رہے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار