

Loading content...
اس نے جواب دیا کہ درمیان میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاک ذات ہیں، ان کے دائیں طرف جناب امیر المومنین علیہ الصلواة والسلام ہیں، بائیں طرف جناب حمزہ علیہ الصلواة والسلام ہیں، سرکار امیر المومنین علیہ الصلواة والسلام کی دائیں جانب جناب جعفر طیار علیہ الصلواة والسلام اور جناب حمزہ کی بائیں جانب جناب عقیل علیہ الصلواة والسلام ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار