

Loading content...
پھر میں نے دیکھا کہ آسمانوں کے انہی کھلے ہوئے دروازوں میں سے سفید رنگ کا ایک بادل ظاہر ہوا اور وہ پرواز کرتا ہوا عین ہمارے محل کے اوپر قیام پذیر ہو گیا ،پھر اُس بادل میں سے چند نورانی شخصیات ظاہر ہوئیں جنہوں نے سفید رنگ کے لباس پہنے ہوئے تھے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار