

Loading content...
ملکوت کے وہ لشکر ہمارے محل میں اترے اور انہوں نے اسی کمرے کا رخ کیا جس کمرے میں امام علیہ الصلواة والسلام کا پاک سر تھا، میں نے دیکھا اُس کمرے کا دروازہ خود بخود کھل گیا اور وہ ملکوتِ سماوی اس صندوق کے قریب جا کھڑے ہوئے ،انہوں نے وہاں اپنی صفیں ایسے استوار کیں جیسے نمازی نماز کے لئے صف بندی کرتے ہیں،پھر انہوں نے اس صندوق کی طرف سر جھکا کر یہ فقرے ادا کرنا شروع کئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار