

Loading content...
وہ روایت کرتی ہے کہ میں رات کو سو رہی تھی، میں نے دیکھا اچانک آسمان کے دروازے کھل گئے ہیں، میںحیرت میں پڑ گئی کہ یہ دروازے کیسے کھل گئے ، اُس وقت میں نے دیکھا کہ ان دروازوں میںسے ملکوتِ آسمان صف در صف زمین کی طرف پروازکرتے ہوئے آ رہے ہیں، ہمارے محل میں ایک مخصوس کمرہ تھا جس میں یزید ملعون نے امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا پاک سر ایک صندوق میں بند کر کے ایک بلند جگہ پر رکھوایا ہوا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار