

Loading content...
قافلہئِ تسلیم و رضا کی رہائی کے جو اسباب لکھے گئے ہیں اُن میں سے ایک سبب یہ بھی لکھا گیا ہے کہ ہندہ بنت عبداللہ ابن عامر یعنی اِس ملعون ازل کی زوجہ کا اس سلسلے میں یزید ملعون پر دباؤ شدید تھا اور اس کی وجہ ایک خواب تھا اور عجیب اتفاق یہ ہے کہ ایک ہی رات، ایک ہی خواب فرعونِ شام ملعون اور اس کی بیوی ہندہ نے ایک ہی وقت میں دیکھاتھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار