

Loading content...
اُس نے جواب دیا کہ میرا پردہ پاک نبی زادیوں صلواة اللہ علیہن کے پردے سے زیادہ اہم تو نہیں ہے، اُنہیں تو تم نے دربار میں کھڑاکیا ہوا ہے، اگر ان کے ساتھ چند منٹ عبداللہ بن عامر کی بیٹی بھی کھڑی ہو جائے گی تو کیا ہو جائے گا ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار