

Loading content...
البتہ یہ حقیقت ہے کہ ہندہ بنت عبداللہ ابن عامر ابن کریز جو ملعونِ شام یزید ابن معاویہ کی بیوی بنی، اس کے دل میں عقیدتِ اہل بیت علیہم الصلواة والسلام ضرور تھی اور قافلہئِ تسلیم و رضاکی شام میں رہائش کے دوران اس نے کافی ہمدردی بھی کی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار