

Loading content...
یہ سن کر کریم کربلا علیہ الصلواة والسلام مسکرائے اورمسکراتے ہوئے فرمایا کہ گھبراتے کیوں ہو ، قانونِ شریعت یہ ہے کہ دھوکے سے دلوائی گئی طلاق ،طلاق نہیں ہوتی اس لئے تمہاری بیوی ہمارے گھر میں تمہاری امانت کے طور پر موجود ہے اب رونا بند کرو اور اسے اپنے ساتھ اپنے گھر لے جاؤ، وہ اب بھی تمہاری بیوی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار