

Loading content...
عبداللہ منہ لٹکاکر واپس مدینے پہنچاوہ مسجد نبوی میں بیٹھا رو رہا تھا کہ مولا امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام نے آ کر اس کا شانہ ہلایا اور فرمایا کیوں رو رہے ہو اس نے عرض کیا آقا! میرے ساتھ دھوکا ہوا ہے اور میں نے دھوکے سے اپنی بیوی کو طلاق دے دی ہے ، حالانکہ میں اسے چھوڑنا نہیں چاہتا تھا ،فرعونِ شام نے مجھے جال میں پھنسایا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار