

Loading content...
اُدھر شام میں عبداللہ بن عامر دن رات دربار کے چکر لگاتا رہا ، آخر فرعونِ شام نے اسے جواب دیا کہ تم نے توبلاوجہ اپنی نیک سیرت بیوی کو طلاق دے دی ہے پھر تم میری بیٹی کے ساتھ کیا سلوک کرو گے ؟ اس لئے میں تمہیں اپنی بیٹی نہیں دے سکتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار