

Loading content...
اگر تمہیں دنیائے دون کا طمع و لالچ ہے تو پھر یزید ملعون سے شادی کر لو ساری زندگی عیش کرو گی ، اوراگر تمہیں آخرت اور جنت کی خواہش ہے تو پھرفرزند رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ شادی کر لوکیونکہ وہ جوانانِ جنت کے سردار ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار