

Loading content...
ابو ہریرہ نے جاکر اس مستور کو سارا حال سنایا کہ تمہیں عبداللہ ابن عامر نے طلاق دے دی ہے، اور اب فرعونِ شام اپنے بیٹے یزید ملعون کیلئے تمہارا خواست گار ہے، اُس کے بعد عبداللہ ابن عباس اور جناب اما م حسینؐ علیہ الصلواة والسلام نے بھی تمہاری جانب شادی کا پیغام بھیجا ہے، اب تمہارا کیا خیال ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار