

Loading content...
جس وقت ابو ہریرہ نماز پڑھ کر مسجد نبوی سے باہر نکلنے لگا تو اُس وقت مطلع ولایت کے تیسرے آفتابِ عالم تاب علیہ الصلواة والسلام مسجد نبوی میں داخل ہوئے ، انہوں نے بھی ابو ہریرہ سے حال احوال دریافت کیا ، اُس نے اپنی آمد کا مقصد بتاتے ہوئے عرض کیا کہ اِس وقت میں ہندہ بنت عمرو ابن سہیل کے گھر جا رہا ہوں، آپ نے مسکراتے ہوئے فرمایا کہ جہاں باقی لوگوں کی خواستگاری کا پیغام لے کر جا رہے ہو وہاںایک ہمارا پیغام بھی لیتے جاؤہم بھی اس سے شادی کے خواہش مند ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار