

Loading content...
ادھر ابو ہریرہ مدینہ پہنچا، اُس نے سب سے پہلے نماز ادا کرنے کی نیت سے مسجد نبوی کا رخ کیا ، عبداللہ ابن عباس بھی وہیں پہنچ گیا،اس نے حال احوال پوچھا تو ابوہریرہ نے ساری صورت حال اس کے سامنے رکھ دی ،عبداللہ ابن عباس نے کہا کہ اگر تم ہندہ بنت عمرو ابن سہیل کے پاس جا ہی رہے ہو تو امید و اروں میں میرا نام بھی پیش کر دینا، اگر وہ یزید ملعون سے شادی پر رضا مند نہ ہو تو پھر میں بھی اس سے شادی کا خواہش مند ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار