

Loading content...
شام میں عبداللہ ابن عامر اس انتظار میں شب و روز دربار کے چکر لگاتا رہا کہ فرعونِ شام خود مجھ سے اپنی بیٹی کے رشتے کی بات چلائے گا ، مگر یہ اس کی غلط فہمی تھی، مطلب برآری کے بعد یہ بات کس نے کرنی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار