

Loading content...
جس وقت عبداللہ بن عامر طلاق دے کر واپس محل میں آیا تو اُس وقت فرعونِ شام نے ابوہریرہ کو بلا کر طلاق نامہ اس کے حوالے کیا اوراسے اپنے ملعون بیٹے کی خواستگاری کیلئے مدینے روانہ کر دیا، ساتھ ہی بہت سے قیمتی تحائف اور کئی ہزار درہم حق مہر کی ادائیگی کیلئے اسے دیئے اور یہ تاکید کی کہ اگر وہ عورت راضی ہو جائے تو تم وہیں نکاح پڑھ دینا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار