

Loading content...
جس وقت یہ دونوں شام پہنچے تو مغیرہ بن شعبہ نے عبداللہ ابن عامر سے کہا کہ کیا تمہیں یہ بھی علم ہے کہ فرعونِ شام نے تمہیں کیوں بلایا ہے؟ عبداللہ بن عامر بولا کہ کسی علاقے کی حکومت دینے کیلئے… اُس وقت مغیرہ نے پینترا بدلتے ہوئے کہا کہ فرعونِ شام نے تمہیں اس لئے بلایا ہے کہ اس کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ تم جوانی میں اپنی بیوی سے محروم ہوگئے ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار