

Loading content...
یہاں سے کئی صاحبانِ مقتل نے دھوکھا کھایا ہے اور یہ لکھ دیا ہے کہ نعوذباللہ ہندہ جو یزید ملعون کی بیوی تھی وہ پہلے امام حسین علیہ الصلواة والسلام کی بیوی رہ چکی تھی، حالانکہ یہ بات سراسر غلط ہے اوریزیدی نمک خواروں نے تو یہاں تک لکھ دیا کہ معرکہئِ کربلا کی اصل وجہ بھی یہی عورت تھی اور کربلا کی جنگ (نعوذ باللہ) اسی رقابت کی وجہ سے ہوئی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار