

Loading content...
مدینہ منورہ کا رہنے والا ایک شخص تھا جس کا نام تھا کریز اس کی دو اولادوں کو بہت شہرت ملی، ان میں سے ایک اس کی بیٹی تھی جس کا نام تھا ارویٰ بنت کریز یہ اس لئے مشہور ہوئی کیونکہ اس کے دو بیٹے بہت مشہور تھے بڑا بیٹا ولید بن مغیرہ اور چھوٹا بیٹا اجماعی خلافت کا تیسرا خلیفہ عثمان بن عفان تھا،یہ دونوں مادری بھائی تھے مگر ان کے باپ جدا جدا تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار