

Loading content...
تمام عزاداروں سے التماس ہے کہ تہہ دل سے دعا کریں کہ ان پاک مظلومین علیہم الصلواة والسلام کے حقیقی وارث اور ان کے پاک منتقم جلدتشریف لے آئیں اور تلوار کی نوک کے ساتھ سارے پاک خاندان علیہم الصلواة والسلام پر کئے گئے ایک ایک ظلم کا حساب لیں، پاک دادیوں صلوات اللہ علیہنکو پاک بھائیوں کے ساتھ دوبارہ وطن میں آباد فرمائیں،بارگاہ ِ رب العزت میں مل کر عرض کریں کہ ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار