

Loading content...
جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے پاک پھوپھی صلواة اللہ علیہا کی خدمت میں ساری صورت حال عرض کی تو فاتح شام سین صلواة اللہ علیہا نے فرمایا کہ اس ملعون سے کہیں کہ ہمیںکربلا میں لوٹا جانے والا تمام سامان واپس کیا جائے، جس میںایک رات کی بیوہ دلہن کا جہیز تھا، کچھ مہندی تھی کچھ زیورات تھے کچھ بری کا سامان بھی تھا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار