

Loading content...
دراصل اس ملعون سے اپنے مقدس تبرکات طلب فرما کر اسے آگاہ کرنا چاہتے تھے کہ تمہارے پاس ہماری کسی بھی چیز پر تصرف کا اختیار ہی نہیں ہے اورجب تم ہماری کسی چیز پر تصرف نہیں کر سکتے تو ہماری ذات پر تصرف کیسے کر سکتے ہو؟ہم تو فقط امر اِلٰہی کے پابند تھے تم یہ نہ سمجھنا کہ ہم تمہاری قید میں تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار