

Loading content...
اِس فرمان کا مقصد یہ نہیں تھا کہ وہ چیزیں اِس ملعون کے پاس تھیں بلکہ اس فرمان میں یہ رازپوشیدہ تھا کہ ملعون کو اُس کی اوقات دکھانا مطلوب تھا یعنی مقصد یہ باور کروانا تھا کہ تم لوگوں نے تو بظاہر ہمیں لوٹا تھا مگر اب یہ تو دیکھو کہ تمہارے پاس اس میں سے کوئی چیز موجود بھی ہے یا نہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار