

Loading content...
پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے جواباً فرما بھیجا کہ اِس ملعون سے کہہ دیں کہ ہمارے پاک بھائی علیہ الصلواة والسلام کی شہادت کی خبر لے کر کئی مرتبہ جناب جبرائیل بارگاہِ رسالت میں آئے تھے، ایک بار ہم پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کی خدمت میں موجود تھے اور اُس وقت ہم کم سن تھے،وہ اپنے صندوق میں سے ایک قمیص برآمد کر کے اپنی مسند پر تشریف فرما ہوئیںپھر وہ اُس قمیص کے گریبان کی ڈوریاں درست کرنے میں مصروف ہو گئیںساتھ ساتھ وہ گریہ بھی فرما رہی تھیں یہ دیکھ کرہم نے دریافت کیا تھا کہ یہ کس کی قمیص ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار