

Loading content...
ملعونِ شام نے عرض کیا کہ ان میں سے کوئی بھی چیز میرے پاس نہیں ہے اور نہ ہی کسی لوٹنے والے کے پاس وہ موجود ہیں… ہاں اگر شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وہ مقدس عمامہ میرے پاس ہوتا تو میں وہ تبرکاً اپنے پاس ہی رکھتا لیکن میں حیران ہوں کہ آپ نے امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کی وہ قمیص کیوں طلب فرمائی ہے؟وہ تو شایدقابل استعمال بھی نہیں ہو گی کیونکہ جتنے مظالم اُن پر ہوئے تھے اُن کی وہ قمیص تو چھلنی چھلنی ہو چکی ہو گی ،وہ تار تار قمیص واپس لینے کا آپ کوکیا فائدہ ہو گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار