

Loading content...
او ہمارے آزاد کردہ لوگوں کی اولاد! اگر دے سکتے ہو تو پھر تین چیزیں ہمیں ہر حال میں واپس چاہییں، ایک ہمارے نانا پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پاک عمامہ ہے، دوسرا ہمارے پاک بابا امیرالمومنین علیہ الصلواة والسلام کے عمامہ کے اوپرپہننے والا رومال ہے اور تیسرا وہ قمیص جو شہادت کے وقت ہمارے مظلوم بھائی علیہ الصلواة والسلام کے زخمی بدن پر موجود تھی،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار