

Loading content...
امام علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا کہ اے ملعون ازل! تجھ پرخدا کی لعنت ہو، اپنی دولت اپنے پاس رکھ، ہم نے وہ سامان صرف اس لئے طلب کیا ہے کہ اس میں ہماری پاک معظمہ دادی صلواة اللہ علیہا کا ایک چرخہ ہے، ان کا ایک مقدس برقع ہے، انہی کا ایک پاک گلوبند بھی ہے اور ایک پاک لباس بھی ہے، یہ سب ایسے مقدس ترین تبرکات ہیں کہ دونوں جہاں بلکہ خالق کی تمام کائنات بھی جس کی قیمت نہیںہو سکتی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار