

Loading content...
جس وقت اِس ملعون نے قیمت ادا کرنے کی بات کی تو جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کے چہرۂ اقدس پر جلال کے آثار نمایاں ہوئے، اس ملعون کو فرمایا کہ اقتدار اور تخت وتاج کے نشے میں بیٹھ کر بکواس مت کر ہم نے اسباب کا نام لیا ہے اور تم کہہ رہے ہو کہ میں قیمت ادا کردوں گا مجھے یہ بتاؤ کہ تمہارے پاس ہے ہی کیا ؟ تم دے ہی کیا سکتے ہوں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار