

Loading content...
آپ قیامت تک بھی اپنے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام کا منہ نہیں دیکھ سکتے ، آپ کو علم ہے کہ یہ پاک سر مجھے کتنا مہنگا پڑا ہے ؟ مجھے اس کی بہت بھاری قیمت ادا کرنی پڑی ہے یہ تومیں قیامت تک آپ کو واپس نہیں دوں گا،دوسری بات جو آپ نے فرمائی ہے کہ کربلا میں لوٹا گیا آپ کا وہ سامان واپس کروںجو امت نے شام غریباں تبرک سمجھ کروصول کیا تھا ،تو اس کا جواب یہ ہے کہ جو حاضر مال ہے وہ تو میں واپس کر دیتا ہوں اور جو موجود نہیں ہے اس کی میں قیمت پیش کروں گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار