

Loading content...
اُس وقت پاک پردہ داران توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن قصر ملعون میں مصروفِ بکا تھے، جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے ان سے رابطہ کیا اور باہمی مشورہ کے بعد یزید ملعون کے سامنے اپنی شرائطِ بیان فرمائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار