

Loading content...
جناب سجاد علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا کہ غریبوں کے اس کاروان کی وارث وسرپرست میری پاک پھوپھی صلواة اللہ علیہا ہیں، اُن سے مشورہ کئے بغیر ہم کوئی بات نہیں کر سکتے… یزید ملعون نے کہا کہ بے شک آپ ان سے پوچھ لیں پھر مجھے آگاہ فرمائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار