

Loading content...
ملعونِ شام نے پہلے دستر خوان لگوایا جس پر انتہائی پرُ تکلف کھانے سجائے گئے ، پھر اُس نے پاک بارگاہ میں عرض کیا کہ جب سے آپ شام آئے ہیں آپ شایانِ شان کھانے سے بھی محروم رہے ہیں، اس کو تاہی کا ازالہ کرنے کیلئے میں نے آج اس خصوصی دعوت کا اہتمام کیا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار