

Loading content...
ہفتے کی صبح ہوئی قصر یزید ملعون میں بڑی چہل پہل تھی، قصر کے مردان خانے کو سجایا جا رہا تھا، زندان سے قصر یزید ملعون تک پردے کا خصوصی اہتمام کیا گیا، امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کی دستار کے پاک وارث علیہ الصلواة والسلام بعد از طلوعِ آفتاب اپنے لٹے ہوئے کاروان کو ساتھ لے کر محل کی جانب روانہ ہوئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار